نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ایسوشیٹیڈ پریس نے اسی سلسلے میں دعوی کیا ہے کہ اتوار کو تہران میں یوکیا آمانو کے مذاکرات کا مقصد ایرانی ایٹمی سائنس دانوں کے انٹرویو لینے پر ایران کو راضی کرنا ہے۔ ایرانی ایٹمی سائنس دانوں سے انٹرویو کا مطالبہ نام نہاد پی ا یم ڈی دعووں کے تحت کیا گيا تھا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم ن ...
ایسوشیٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق، سیکورٹی حکام نے بتایا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے کم سے کم 400 افراد کو ٹریننگ دے کر دہشت گردانہ حملوں کے لئے یورپی ممالک کی جانب روانہ کر دیا ہے۔
اس امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق یورپی اور عراقی سیکورٹی اہلکار ایسے تربیتی کیمپوں کی موجودگی کی باتیں کر رہے ہیں جو با ...
ایسوشیٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق تقریبا تین ہزار افراد نے ڈھاکہ کی قومی مسجد کے سامنے جمع ہو کر ایک گروہ کی جانب سے عدالت میں دائر کی گئی اس پٹیشن کی مخالفت کی جس میں ملک کے سرکاری مذہب کی حیثیت سے اسلام کی اہمیت کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش کا سپریم کورٹ اتوار کو اس درخواست پر سماعت ...
ایسوشیٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ہلیری کلنٹن نے جمعرات کو امریکا کی قومی سلامتی کے بارے میں تقریر کے دوران ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت کی اور کہا کہ ان کے ریپبلکن حریف ڈونالڈ ٹرمپ نے اس معاہدے کی حمایت نہیں کی ہے۔
ہلیري کلنٹن نے ٹرمپ کی مخالفت کرتے ہوئے ان سے پوچھا کہ جوہری سمجھوتہ نہ ہونے ک ...
ایسوشیٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق، اس حملے میں 38 دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موٹر سائیکلوں اور پک اپ ٹرکس پر سوار سیکڑوں دہشت گردوں نے نامپالا میں حملہ کرنے سے قبل شہر کا مکمل محاصرہ کر لیا تھا۔ مالی کی فوج کے ایک اہلکار نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے ہلاکتوں میں اضا ...
ایسوشیٹیڈ پریس نے جو اعداد و شمار پیش کئے ہیں اس کی بنیاد پر کم از کم 2400 افراد اس سانحے میں جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ریاض حکام کا کہنا ہے کہ اس سانحے میں 769 افراد جاں بحق ہوئے۔ یہ اعداد وشمار ابتدائی دنوں میں بیان کئے گئے تھے جس کو بعد میں کبھی اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔
رشید صدیقی نے نیو یارک ٹائمز سے گ ...
ایسوشیٹیڈ پریس کے ساتھ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ اس کے وفادار لوگوں کو امریکی اور یورپی فوجی ہتھیاروں اور دھماکہ خیز مودہ کے استعمال کا طریقہ سکھاتے ہیں۔
پیژاک کے سرغنہ نے اس انٹرویو میں زور دیا کہ یہ فوجی ٹریننگ شام میں اور داعش سے مقابلے کے لئے ہو رہی ہے لیکن ساتھ ہی اس نے واضح الفاظ میں اعتراف ک ...
ایسوشیٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق، میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ ناظم آباد نمبر چار پر واقع تھانے کی پچھلی گلی میں واقع گلی میں پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دو موٹر سائیکل سوار دہشت گرد مجلس عزاء کے ٹینٹ میں گھس گئے اور اندھا دھند فائرنگ کرکے فرار ہو گئے۔ شہید ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق ...
ایسوشیٹیڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں تہران میں منعقد چھٹی بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں قائد انقلاب اسلامی کی تقریر کے دو موضوع کو بڑے آب و تاب سے بیان کیا ہے۔ الوقت - امریکی نیوز ایجنسی ایسوشیٹیڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں تہران میں منعقد چھٹی بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں قائد انقلاب اسلامی کی تقریر ک ...
ایسوشیٹیڈ پریس نے رپورٹ دی ہے کہ نیوزی لینڈ کی وزارت داخلہ نے جب جائزہ لیا کہ گزشتہ سال اتنی مدت میں کتنے امریکیوں نے شہریت کی درخواست کی تھی اور دونوں اعداد و شمار کا مقابلہ کیا گیا تو اس سال 70 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔
وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق ورکنگ ویزے کی درخواست کرنے والے امریکیوں کی ت ...